حزب اللہ حضرت زینب {س} کے روضہ کے دفاع میں
حزب اللہ حضرت زینب {س} کے روضہ کے دفاع میں
(ابنا) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کےحرم اطراف میں دھشت گردوں کی طرف سے کی جانی والی کاروائیوں میں شدت آجانے کے بعد بہت سارے شیعوں حتی اہلسنت نے حرم عقلیہ بنی ھاشم (س) کا دفاع کرنے کے لیے فوجی لباس پہن لیا ہے اور ان کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں
گزشتہ روز حزب اللہ کی ایک اہم شخصیت کی تصویر سوشل نٹ ورک پر جاری کی گئی جو روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا دفاع کرنے کے لیے شام پہنچ گئے ہیں
یہ تصویر شیخ محمد یزبک کی ہے جو حزب اللہ کی قیادت کونسل کے سینئر رکن اور انجمن شرعی حزب اللہ کے سربراہ ہیں۔
Add new comment