لوہےکے پل سے خانہ کعبہ کے طواف سے متعلق سوال

لوہےکے پل سے خانہ کعبہ کے طواف سے متعلق سوال
حضرت آیت الله العظمی نوری همدانی سے خانی کعبہ کے گرد بنائے گئے لوہے کے نئے پل سے طواف کرنے کو متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا

 حضرت آیت الله العظمی نوری همدانی سے خانی کعبہ کے گرد بنائے گئے لوہے کے نئے پل سے طواف کرنے کو متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا
لوہےکے پل سے خانہ کعبہ کے طواف سے متعلق سوال
ٹی وی شیعہ شے بنقل از شفقنا موصول اطلاعات کے مطابق حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی سے سوال کیا گیا: جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ مسجد الحرام کی توسیع کی خاطر کی جانے والہ تعمیرات اور خانہ کعبہ کے اطراف موجود گلیاروں اور چھتوں سے {خاص طور سے اہل سنت اور ناتوں لوگوں کے لئے} طواف نہ کر سکنے وغیرہ کی وجہ سے خانہ کعبی کے طواف کی جگہ پر ایک 13 میٹر اونچا پل بنایا گیا ہے کیا اس پر سے طواف کرنا صحیح ہے۔
کیا عمرہ مفردہ یا حج تمتع کا طواف وہاں سے کیا جا سکتا ہے؟
جواب
بسمہ تعالہ
اگر طواف کی جگہ خانہ کعبہ سے زیادہ بلند ہو تو صحیح نہیں ہے.

Add new comment