ہندوستان میں انہدام جنت البقیع پر احتجاج

ہندوستان میں انہدام جنت البقیع پر احتجاج

آج ہندوستان کےمختلف علاقوں میں سعودی عرب میں آل سعود کےہاتھوں بنی ہاشم کےقبرستان جنت البقیع کےانہدام کی برسی کےموقع پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔


نئی دہلی سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کےمطابق آل انڈیا شیعہ سنی فرنٹ کےزیراہتمام آج دہلی میں بھی اس مناسبت سے احتجاججی جلوس نکالے گءے اور مظاہرہ کیا گیا۔ ب اس مظاہرے سےخطاب کرتے ہوئے مقررین نے نوے سال قبل آل سعود کےہاتھوں جنت البقیع کےانہدام کی شدید مذمت کی اور اس کو امریکہ، برتانیہ اور اسراءلیلی سازش قرار دیا  اور آل سعود کو انکا آلہ کار بتایا۔ دہلی میں ہونے والے مظاہرے کےشرکاء نےامریکہ اسرائیل اور آل سعود کےخلاف پرزور نعرے لگائے اور اس معاملے میں حکومت ہندوستان اور اقوام متحدہ کی مداخلت کامطالبہ کیا۔
۔

Add new comment