خالدیہ سے دہشت گردوں کا صفایا شامی فوج کا معجزہ تھا

شام کے وزیر دفاع عماد فہد جاسم الفرید نے شام کے علاقہ الخالدیہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خالدیہ سے سلفی وہابی  دہشت گردوں کا صفایا شامی فوج کا معجزہ تھا اور دہشت گردوں پر شامی فوج کی کامیابی یقینی ہے۔ انھوں نے کہا کہ خالدیہ کی تنگ گلیوں میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ کسی معجزے سے کم نہیں تھا شامی فوج نے بڑی ہمت اور دلیری کے ساتھ خالدیہ سے سلفی وہابی دہشت گردوں کو مکمل پاک کرکے ثابت کردیا ہےسلفی وہابی دہشت گردوں پر شامی فوج کی کامیابی یقینی ہے۔ انھوں نے 30 سے زائد ممالک کے دہشت گردوں کو 80 ممالک کی حمایت حاصل ہے جو سب کے سب اسرائیل کے حامی ہیں۔

 

www.abna.ir

Add new comment