دہشت گردوں کے پیشرفتہ ہتھیارحزب اللہ کو مل گئے ہیں

حزب اللہ لبنان نے شام میں دہشت گردوں کے حامی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کے لئے بھیجے گئے پیشرفتہ ہتھیاروں کی بڑی مقدار کو کشف اور ضبط کرلیا ہے۔ حزب اللہ نے حال ہی میں دہشت گردوں کے قبضہ سے ایسے ہتھیار برآمد کئے ہیں جو ان کے حامی ممالک نے ان کے لئے ارسال کئے تھے۔

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے یہ ہتھیار ایک بڑے معرکے کے بعد حاصل کیئے ہیں۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسے یہ ہتھیار ملنے کی خواب میں بھی توقع نہیں تھی۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی ممالک نے ان ہتھیاروں کی حزب اللہ پر پابندی عائد کررکھی تھی۔

 

شفقنا اردو

Add new comment