امریکہ عراق کے داخلی امور میں مداخلت بند کردے مقتدی صدر
عراق کے ایک مذہبی رہنما نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردے۔
عراق کے ایک مذہبی رہنما مقتدی صدر نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردے۔ انھوں نے عراقی حکام پر زور دیا کہ وہ عراق میں باہمی اتحاد پر زور دیں اور امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کے بارے میں ہوشیار اور آگاہ رہیں انھوں نے امریکی وزير خارجہ کی سفر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو عراق کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔
Add new comment