محمدون ثلاث(یعنی تین محمد)
اکثر محدثین ایرانی تھے، جیسے محمدون ثلاث(یعنی تین محمد) ۔۔۔
اکثر شیعہ محدثین ایرانی تھے، جیسے محمدون ثلاث(یعنی تین محمد) جو کتب اربعہ کے مصنف ہیں۔
-ابوجعفر الاوّل، محمد بن یعقوب (ثقہ الاسلام کلینی) کتاب "کافی" کے مؤلف جن کا مدفن بغداد میں ہے
-ابوجعفر الثّانی، محمد بن علی بن بابویہ قمی (شیخ صدوق) "کتاب من لایحضرہ الفقیہ"؛ کے مؤلف ہیں اور شہر ری میں دفن ہے.
-ابوجعفر الثّالث، محمد بن الحسن (شیخ طوسی) کتاب "تہذیب" و "استیصار" کے مصنف جن کا مدفن نجف اشرف میں ہے.
Add new comment