ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں (2)

ماہ رمضان المبارک اپنے آپ کو برائیوں اور گناہوںسے پاک کرنے ، کاایک بہترین اورمناسب موقع ہے۔ اس سلسلہ کاایک عظیم الشان منبع و ماخذ خطبۂ شعبانیہ ہے جس میں ان تمام چیزوں کو بطور احسن بیان کیا گیا ہے۔ انسان اس میں غور وفکر کے ذریعہ مذکورہ امور کی معرفت اور شن

ماہ رمضان المبارک اپنے آپ کو برائیوں اور گناہوںسے پاک کرنے ، کاایک بہترین اورمناسب موقع ہے۔

اس سلسلہ کاایک عظیم الشان منبع و ماخذ خطبۂ شعبانیہ ہے جس میں ان تمام چیزوں کو بطور احسن بیان کیا گیا ہے۔ انسان اس میں غور وفکر کے ذریعہ مذکورہ امور کی معرفت اور شناخت پیدا کر سکتا ہے۔ اس خطبہ کو رسول اکرم ، حضرت محمد مصطفےٰ نے ماہ شعبان کے آخری دنوںمیں مسلمانوں کے سامنے ارشاد فرمایاہے ۔

AttachmentSize
File 11624-f-urdu.mp441.12 MB

Add new comment