کراچی میں مجلس کے قریب دھماکہ
کراچی کے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں مجلس عزا امام حسین علیہ السلام کے قریب دھماکا
کراچی کے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں مجلس عزا امام حسین علیہ السلام کے قریب دھماکا۔ 7 افراد زخمی شامل ہیں، زخمیوں میں 5 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ 2 کی حالت تشویشناک، دھماکا موٹر سائیکل سواروں نے کریکر پھینک کر کیا۔
Add new comment