ابو طالب کی فضیلت
حضرت عبدالمطلب کے یہاں وہ بچہ متولد ہوا جس کا نام عبد مناف رکھا گیا اور بعد میں اپنی بے مثال خدمات کے سبب اپنی رکنیت ابوطالب کے عنوان سے تاریخ اسلام کا ایک زریں کردار بن گیا۔ مختلف بیویوں سے حضرت عبدالمطلب کے دس فرزند تھے لیکن ان میں حضرت ابوطالب جو رسول
حضرت عبدالمطلب کے یہاں وہ بچہ متولد ہوا جس کا نام عبد مناف رکھا گیا اور بعد میں اپنی بے مثال خدمات کے سبب اپنی رکنیت ابوطالب کے عنوان سے تاریخ اسلام کا ایک زریں کردار بن گیا۔ مختلف بیویوں سے حضرت عبدالمطلب کے دس فرزند تھے لیکن ان میں حضرت ابوطالب جو رسول اسلام کے والد حضرت عبداللہ کے حقیقی بھائی اور خود نبی اکرم ۖ کے مربی وسرپرست تھے سب سے زیادہ ممتاز شخصیت کے حامل تھے اسی لئے اپنے والد عبدالمطلب کی وفات کے بعد وہی ان کے جانشین کی حیثیت سے مکہ کے سردار اور خانۂ کعبہ کے متولی قرار پائے۔
Attachment | Size |
---|---|
12233-f-urdu.mp4 | 34.28 MB |
Add new comment