علی علیہ السلام پیکر عدل و انسانیّت

اس ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ حضرت علی (ع) انییسویں ماہ رمضان کو نماز صبح کی ادائیگی کے لئے مسجد کی جانب گئے جہاں اپنے وقت کاسب سے شقی ترین شخص ابن ملجم مرادی زہر میں بجھی تلوار لئے امام ( ع) کی آمد کا منتظر تھا تاکہ تاریخ انسانیت کے سب سے عظیم انسان کے فرق مبارک کو شگاف کرے ۔

AttachmentSize
File cajgpi82isvx7a.mp416.49 MB

Add new comment