قرآن اورامام زمانہ

اس ویڈیو میں حضرت مہدی علیہ السلام ، آخری زمانہ میں منجی عالم کے ظہور، صالحین کی حکومت اور ان پر کامیابی وکامرانی کے سلسلہ میں قرآن مجید میں بہت سی آیات کا تذکرہ ہواہے۔ جیسا کہ ارشاد ہوتاہے: " ہم نے توریت کے بعد حضرت داؤد علیہ السلام کی کتاب زبور میں لکہا ہے کہ آخرکار صالح افراداس زمین کے مالک ہوں گے۔

AttachmentSize
File hh5ihq5dcu8hdc.mp427.29 MB

Add new comment