ہر بیماری کی دوا قرآن /قسط 2
اس ویڈیو میں یہ بیان ہوا ہے کہ دل کے بیماروں کو شفا دیتا ہے۔ يا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جاءَتْكُمْ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَ شِفاءٌ لِما فِي الصُّدُورِ وَ هُدىً وَ رَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنين صاحبان فہم کو نصیحت کرتا ہے بہکے ہوے لوگوں کو ہدایت کرتا ہے اور صاحبان ایمان کے لیے باعث ِ رحمت ومغفرت ہے
Attachment | Size |
---|---|
sbxz68mivsdpy6.mp4 | 14.91 MB |
Add new comment