توہین رسالت ؐ کے قانون کو ہرگز ختم نہیں کرنے دیں گے، علامہ ناظر عباس تقوی

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی  نے جماعت اسلامی کراچی کے تحت ممتاز قادری کی پھانسی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج لاکھوں افراد نے مل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ یہ ملک امریکہ کے غلاموں کا نہیں محمدؐ کے متوالوں کا ہے،محمد ؐ کے غلام توہین رسالت ؐ کے قانون کو ہرگز ختم نہیں کرنے دیں گے اس قانون کے خلا ف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

Add new comment