شام میں حسینی جوانوں کے ہاتھوں داعش کی پٹائی، ترکی کو خطرات لاحق ہوگئے

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ شام کے شہر حلب کے چند حصوں میں شامی فوج نے جنوبی اور شمالی کوریڈور کو کاٹ دیا ہے، جسکی وجہ سے ترکی اس وقت انتہائی خطرے میں ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق لاطینی امریکا کے دورے سے وطن لوٹنے پر رجب طیب ایردوآن نے ایک بیان میں کہاکہ حلب کے چند حصوں میں شامی فوج نے جنوبی اور شمالی کوریڈور کو کاٹ دیا ہے۔ ترکی اس وقت انتہائی خطرے میں ہے۔ ایردوآن نے کہا کہ ترک فوج اپنی سلامتی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کا مکمل اختیار رکھتی ہے۔

Add new comment