زنا سے انکار کرنے کے جرم میں ۱۵۰ سُنی عورتیں شہید۔عالمی ذرائع ابلاغ

ٹی وی شیعہ[کرنٹ رپورٹ]وہابی شیاطین کے کمانڈر ابو انس اللیبی نےفلوجہ میں 150 سنی مسلمان عورتوں کو شہید کردیا ہے۔ان سنی عورتوں نے سلفی شیاطین کی جنسی تسکین بجھانے کے لئے جہاد النکاح کے نام پر زنا کرنےسے انکار کردیا تھا۔ یاد رہے کہ ان دنوں سلفی وہابی شیاطین اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے شیعوں، سنیوں، عیسائیوں اور عراق کے دوسرے اقلیتی فرقوں کی ناموس کی توہین کرتے ہیں اور اپنے ان تمام سنگين جرائم کو اسلام کی طرف نسبت دیتے ہیں جبکہ اسلام ایسے سنگين جرائم کے سخت خلاف ہے ۔ ذرائع کے مطابق سلفی وہابی شیاطین پاکستان، افغانستان، عراق، شام، یمن، صومالیہ، کینیا میں اپنی بربریت اور بہیمانہ کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں پاکستان میں آج سلفی وہابی شیاطین نے 150 سے زآئد اسکول کے معصوم بچوں کا بہمیانہ طور پر قتل عام کردیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سلفی وہابی شیاطین اسلامی ، انسانی اور اخلاقی اقدار سے بہت دور ہیں اور یہ لوگ شیطان صفت ہیں جن کے پيجھے سامراجی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب بھی سلفی وہابی شیاطین کی پشتپناہی کررہا ہے۔

Add new comment