20 کروڑ 30 لاکھ بچے دہشت گردی سے متاثر ہورہے ہیں۔اقوام متحدہ

ٹی وی شیعہ [سائبر ڈیسک]اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2014 ء میں  ایک سروےکے مطابق 20 کروڑ 30 لاکھ بچے ایسے ممالک یا علاقوں میں رہتے ہیں جہاں مسلح تصادم جاری ہے ۔ یونیسف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل افریقین رپبلک ، عراق، جنوبی سوڈان ، فلسطین ، شامل اور یوکرائن میں ڈیڑھ کروڑ بچے پر تشدد کارروائیوں سے متاثر ہوئے جبکہ کانگو ، پاکستان ، صومالیہ ، سوڈان اور یمن میں عرصے سے جاری مسلح تصادم کے باعث ہزاروں بچے متاثر ہوئے ہیں۔

Add new comment