اللہ کا بہترین بندہ

عَنْ أَبِي‏جَعْفَرٍ ع قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ص :

قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ :

إِنَّ مِنْ أَغْبَطِ أَوْلِيَائِي عِنْدِي رَجُلًا خَفِيفَ الْحَالِ ذَا خَطَرٍ أَحْسَنَ عِبَادَةَ رَبِّهِ فِي الْغَيْبِ وَ كَانَ غَامِضاً فِي النَّاسِ جُعِلَ رِزْقُهُ كَفَافاً فَصَبَرَ عَلَيْهِ مَاتَ فَقَلَّ تُرَاثُهُ وَ قَلَّ بَوَاكِيه‏

امام صادق علیہ السلام نے رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے نقل کرتے ہوئے فرمایا کہ ارشاد رب العزت ہے: میرے بہترین بندوں میں سے وہ بندہ جس پر سب غبطہ کرتے ہیں وہ ہے جو [گناہوں سے] ہلکا ہو بظاہر اس کا کوئی مقام نظر نہ آئے لیکن حقیقت میں وہ عظیم مقام و منزلت کا مالک ہو۔ خدا کی عبادت کو بہترین انداز میں بجا لاتا ہو، حد ضرورت اس کو رزق ملتا ہو اسی پر وہ قانع ہو اور جب دنیا سے چل بسے تو اس کی میراث اور اس پر رونے والے بہت کم ہوں۔

بحار الأنوار ج‏66 ص: 316
http://www.ahl-ul-bayt.org/ur.php/page,20403A40865.html

Add new comment