شام میں طالبان نے ۱۴ نمازیوں کو شہید کردیا۔میڈیا

ٹی وی شیعہ[آئی آر ڈیسک]شام کے شہر حمس میں مسجد کے قریب  طالبان نے بم دھماکے  سے 14 نمازیوں کو شہید جبکہ درجنوں کو زخمی کردیا۔ بم دھماکہ اس وقت کیا گیا جب نمازی مسجدِ بلال سے باہر آرہے تھے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔ 

Add new comment