افغانستان کے غیور مسلمانوں نے طالبان کو مسترد کر دیاہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ

ٹی وی شیعہ[انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ] انٹرنیشنل میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغان انتخابات میں غیور اور دلیر عوام کی شرکت نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکہ کے پٹھو طالبان کے خلاف متحد ہیں۔فرانسیسی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہاگر طالبان ،افغانستان کے اسلامی معاشرے میں انضمام چاہتے ہیں، تو انہیں مسلمانوں کی طرح کا طرزِ عمل اختیار کرنا ہوگا۔ اگر طالبان،امریکہ کے اشاروں پر چلنا چھوڑ دیں، تو ممکن ہے اگے چل کر افغانستان کی غیور مسلمان عوام انہیں معاف کر دے۔

Add new comment