وہابی عقائد تعصب اور جہالت پر مبنی ہیں۔ایک ناقابل تردید خبر

 ٹی وی شیعہ[ انٹرنیشنل افئیرز]متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ملکی سلامتی کے لئے امریکہ کی نجی سیکیورٹی کمپنی بلیک واٹر سے معاہدہ کرلیاہے،میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت امارات نے بلیک واٹر کے سربراہ اریک پرنس سے معاہدہ کیا جس کی رو سے بلیک واٹر کے آٹھ سو اہلکار امارات میں عوامی تحریک کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ تیل کی پائپ لائینوں، تجاری اور اقتصادی مراکز کی بھی حفاظت کریں گے۔،ذرائع کے مطابق امارات نے بلیک واٹر کے مالک کی ایک اور کمپنی رفلکس رسپانس سے پانچ سو انتیس ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے ۔ بلیک واٹر کی جانب سے امارات کے لئے بھیجے جانے والے سیکورٹی اہلکاروں کا تعلق کولمبیا، جنوبی افریقہ سمیت دیگر ملکوں سے ہے۔ سمجھدار دینی اور مذہبی حلقوں کا کہنا ہے کہ وہابی ایک طرف تو غیر خدا سے مدد مانگنے کو شرک کہتے ہیں اور اسی بہانے سے پوری دنیا میں مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں جبکہ خود کافروں اور مشرکوں سے اپنی سلامتی کی بھیک مانگتے ہوئے انہیں شرک دکھائی نہیں دیتا۔اس سے پتہ چلتاہے کہ وہابی عقائد قرآن و حدیث کے بجائے تعصب اور جہالت پر مبنی ہیں۔

Add new comment