وہابیت میں انسانیت نہیں۔مبصرین
ٹی وی شیعہ[میڈیا ڈیسک]رائے ونڈ لاہور میں وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں طالبان سے ہونے والے مذاکرات بھی زیر بحث رہے۔ نواز شریف نے طالبان سے ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے اطمینان ظاہر کیا اور کہا کہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے، قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔ البتہ مبسرین نے کہاہے کہ وہابیت میں انسانیت نہیں ہے لہذا ان مذاکرات سے ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔دوسری جانب اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا ہے۔ حکومت اگر اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے تو یہ پاکستان کے مفاد میں ہے۔
Add new comment