امریکہ کی کریمیہ میں کھلی شکست
ٹی وی شیعہ( نیوز ڈیسک)یوکرائن کے متنازع شہر کریمیہ میں روس نے ریفرنڈم جیت لیا ہے جس کی رو سے مقامی لوگوں نے روس کا قبضہ جائز قراردیدیا ہے۔ ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ریفرنڈم میں 93فیصد افراد نے روس کے حق میں ووٹ دیا ہے ۔اس ریفرنڈم نے عوام نے روس کے ساتھ الحاق کا فیسلہ کیا ہے امریکہ نے غیر حتمی نتائج آتے ہیں انہیں مسترد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یاد رہے کہ جی سیون اور یورپی یونین پہلے ہی واضح کرچکی ہے کہ ریفرنڈم کے نتائج کسی صورت تسلیم نہیں کیے جائیں گے۔
Add new comment