کیا امام مہدی علیہ السلام کے انصار کے لئے مجتھد ہونا ضروری ہے ؟
جواب : نہیں ان کے لئے مجتھد ہونا لازمی نہیں ہے فقط ان کے لئے متقی و پرہیز گار ، بافہم دلیر بہادر اور فرمانبردار ہونا شرط ہے ۔
(آیت اللہ حافظ بشیر حُسین نجفی حفظ اللہ)
(ولادت امام مہدی علیہ السلام :ص83)
http://ur.shafaqna.com/all-news/religious-questions/item/23230-%DA%A9%DB...
Add new comment