مدینۂ منورہ میں دسیوں زائرین جاں بحق اور زخمی

مدینۂ منورہ میں دسیوں زائرین جاں بحق اور زخمی

مدینۂ منورہ میں دسیوں زائرین جاں بحق اور زخمیءاللهءخداءقرآنءمحمدءعلیءشیعهءاسلامءtvshiaءمهدیء

سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 15زائرین جاں بحق اور 47 زخمی ہوگئے۔
 کے مطابق آگ مغرب کے وقت مسجد نبوی کے قریب واقع اشراق المدینہ ہوٹل کی نچلی منزل میں لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے اوپر کی منزلوں تک پہنچ گئی۔ فائر بریگیڈ کی سولہ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کی کوششیں شروع کردیں، ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق جھلسنے اور دم گھٹنے سے 15زائرین جاں بحق ہوگئے جن کا تعلق مصر سے بتایا جاتا ہے۔47 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔

ابنا

Add new comment