امام خمینی ؒ آیۃ اللہ مظاہری کی نظر میں
یہ تصویر ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلیک کریں
بنیادی طور پر امام اسلامی اخلاق کا مجسمہ تھے۔ آپ کی واضح خصوصیات محرمات سے دوری تھی، یہاں تک کہ ایک مکروہ عمل بھی آپ سے سرزد نہیں ہوتا تھا۔ حتی اگر شبہ گناہ جیسی کوئی بات پیش آ جاتی تو آپ سے پریشانی کے آثار نمایاں ہو جاتے تھے۔
Add new comment