رومانیہ کے سفیر نے اسلام قبول کرلیا
ٹی وی شیعہ (میڈیا پینل)بغداد میں رومانیہ کے سفیر "جاکوب برادا" نے گذشتہ روز حرم حضرت امام حسین(ع) کا دورہ کیا۔ انہوں نے زیارت کے بعد دین اسلام اور مذہب تشیع قبول کیا۔ واضح رہے کہ انہیں جب حضرت امام حسین(ع) جیسی عظیم شخصیت اور ان کی شہادت کی کیفیت کے بارے میں علم ہوا تو اسی وقت انہوں نے دین اسلام اور شیعہ مذہب کو قبول کرلیا۔
بشکریہ:۔۔۔۔۔ شفقنا اردو
Add new comment