تبلیغی اجتماع کو تخریبی مقاصد کے لئے استعمال کر نے کی کوشش۔تبلیغی عمائدین نوٹس لیں

 

ٹی وی شیعہ ( میڈیا نیوز)انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے شرکاءکے ساتھ دہشتگردوں کے ٹولے نے بارودی مواد سے بھرے 16سیلنڈر رائیونڈمنتقل کردیے ہیں جبکہ مزید سیلنڈر بنوں سے پنجاب کے مختلف شہروں میں منتقل کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ملک کے سنجیدہ حلقوں نے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور دہشت گردی کو تبلیغی جماعت کے اہداف سے متصادم قرار دیتے ہوئے تبلیغی جماعت کے عمائدین سے گزارش کی ہے کہ وہ اس طرح کی سرگرمیوں کا شدت سے نوٹس لیں۔

بشکریہ شیعت نیوز

Add new comment