کربلا میں خواتین کا کردار ۔قسط پنجم

 

کربلا میں ۹ شہیدوں کی مائیں کربلا میں ۹شہید ایسے ہیں کہ جن کی مائیں خیمہ گاہ میں ان پر بین کر رہی تھیں:

١.         عبداللہ بن الحسین (ع) جن کی ماں حضرت رباب تھیں ۔

٢.        عون بن عبداللہ بن جعفر جن کی ماں حضرت زینب تھیں۔

٣.       قاسم بن الحسن(ع) جن کی ماں ر ملہ تھیں۔

٤.       عبداللہ بن الحسن (ع) جن کی ماں شلیل کی بیٹی بجلیہ تھیں ۔

٥.        عبداللہ بن مسلم جن کی ماں امیرالمومنین (ع) کی بیٹی رقیہ تھیں ۔

٦. محمد بن ابی سعید بن عقیل کہ جن کی ماں اپنے بیٹے کو شہید ہوتے ہوئے دیکھ رہی تھیں۔

٧.       عمر بن جنادہ کی ماں اسے جہاد کیلئے تیار کرکے میدان جنگ میں اسے لڑتے ہوئے دیکھ رہی تھیں ۔

٨. عبداللہ کلبی کہ جن کی ماں اور بیوی دونوں اسے جہاد کرتے ہوئے دیکھ رہی تھیں ۔

٩.        علی ابن الحسین (ع) کی ما ں لیلیٰ ان کیلئے خیمے میں نگاہ کر رہی تھیں ۔ 

 جاری ہے۔۔۔۔

بشکریہ:۔

http://www.alhassanain.org/urdu/?com=book&id=218

Add new comment