عراق میں فائرنگ اور کار بم دھماکہ،۳۷ شہید۵۰ زخمی
ٹی وی شیعہ (ویب نیوز)عراقی دارالحکومت بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا، 6 کاربم دھماکوں میں کم از کم 37 افراد شہیدہوگئے۔
حکام کے مطابق کار بم دھماکے دارالحکومت میں پانچ مختلف مقامات پر ہوئے جن میں 21 سے افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
حالیہ ہلاکتوں کے بعد رواں ماہ کے دوران عراق میں پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے تجاوز کرگئی ہے۔
بشکریہ عالمی اخبار
Add new comment