سید حسن نصراللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

ٹی وی شیعہ (ویب ڈیسک) دنیا اسلام کی ہر دل اور مقبول شخصیت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے خطاب کریں گے ۔ وہ اپنے خطاب میں لبنان ، شام اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔بشکریہ شیعت نیوز

Add new comment