سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی نے ایک اور سابق اے ایس آئی کو ان کے بیٹے سمیت شہید کردیا
ٹی وی شیعہ (ویب ڈیسک) اورنگی ٹاون نمبر 15 امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان سپاہ صحابہ (یزید) لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سابق اے ایس آئی تھانہ پاکستان چوک محمد بخش جتوئی شہید جبکہ ان کا بیٹا کاشف زخمی ہووگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دونوں باپ بیٹے کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Add new comment