اگر نائی کافر ہوتوبال کٹوانے کا کیا حکم ہے؟

 

جواب :

کوئی حرج نہیں البتہ اگر اس کے ہاتھ گیلے ہوں تو نماز کے لیے بالوں کو پاک کرنا پڑے گا۔

Add new comment