کراچی میں شیعہ ڈی ایس پی شہید
ٹی وی شیعہ (نیوز پینل)ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو ڈی ایس پی راجہ ممتاز علی شاہ اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے دفتر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ملیر کینٹ کے قریب ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔مقتول لانڈھی جیل میں تعینات تھے جبکہ ان کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیعہ ڈی ایس پی ممتاز علی شاہ کی کار کو ماڈل کالونی میں 2 وہابی موٹر سائیکل سوار وں نے نشانہ بنایا ۔جس سے ووہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔ شیعہ ممتاز علی شاہ حال ہی میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی ملی تھی اور ان کی تعینات سینٹرل جیل سے لانڈی جیل میں بطور جیل سپر ٹیندٹ تعینات ہوئے تھے ۔شہید کی میت کو جناھ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے عوامی حلقوں نے پاکستان میں جاری شیعہ کشی کا ذمہ دار نواز حکومت کو ٹھہرایاہے اور کہاہے کہ میاں نواز شریف اور سعودی عرب کی ملی بھگت سے پاکستان میں اعلی شیعہ شخصیات کا قتل عام کروایاجارہاہے۔
Add new comment