معائنہ کاروں کی رپورٹ کے دو ہفتوں تک نتائج متوقع ہیں۔ بانکی مون
اٹی وی شیعہ (نیوز ڈیسک)قوام متحدہ کے ماہر معائنہ کار ایکے سیلسٹروم کی قیادت میں دمشق کے نواح میں مصروف رہنے والے اقوام متحدہ کے 13 معائنہ کار واپس چلے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یو این معائنہ کاروں نے موقع سے ضروری مواد کے مختلف نمونے جمع کرنے کے علاوہ متاثرین اور ان کی دیکھ بھال کرنے والوں سے معلومات حآصل کر کے اپنا کا٘م مکمل کر لیا ہے۔
امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ دو ہفتوں تک ان حاصل کیے گئے نمونہ جات سے حتمی نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بات سیکرٹری جنرل بان کی مون نے سلامتی کونسل کے ارکان کو بتائی ہے۔
Add new comment