اسلام دشمنی میں وہابیوں کا اندھا پن
ٹی وی شیعہ (نیوز ڈیسک) مصدقہ اطلاعات اور موثق ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے درباری تکفیری شیوخ نے ایک نیا فتویٰ دیا ہے،جس کی رو سے شام میں سرگرم عمل دہشتگرد اپنے محرم افراد سے جنسی تعلقات قائم کرسکتے ہیں۔
سعودی عرب کے ایک تکفیری درباری ملا شیخ ناصر العمر نے فتویٰ دیا ہے کہ شام میں جہاد النکاح میں محرم افراد بھی شامل ہوتے ہیں اور شام میں لڑنے والے افراد، اپنے محرموں سے جنسی تعلقات قائم کرسکتے ہیں۔ اس سعودی درباری تکفیری شیخ نے شام میں دہشتگردوں کےجرائم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں یہ جرائم جاری رہنے چاہیئں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے تکفیری وہابی شیوخ نے شام میں کفر و شرک کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی حمایت میں ایسے عجیب وغریب فتوے جاری کئے ہیں، جو نہ صرف غیر اسلامی بلکہ غیر انسانی بھی ہیں۔عالم اسلام کو چاہیے کہ وہ ان بے دین لوگوں کے خلاف ٓواز بلند کرے۔
Add new comment