بلوغت کا معیار کیاہے؟


لڑکیاں 9 سال قمری کے مکمل ہوجانے پر بالغ ہوجاتی ہیں اور لڑکے 15 سال قمری کے مکمل ہوجانے پر بالغ ہوجاتے ہیں لیکن اگر کوئی اس سن تک پہنچنے سے قبل مجنب ہوجائے یا اس کے زیر ناف (سخت) بال نکل آئیں تو وہ بالغ اور مکلف شمار ہوگا (اگر چہ وہ مذکورہ سن بلوغ تک نہ بھی پہنچا ہو

Add new comment