ولی فقیہ کی ضرورت کیاہے؟
ولی فقیہ کی ضرورتیہ ہے کہ دین مبین اسلام جو آخری آسمانی دین ہے اور جس کا سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا یہ دین حکومت اورمعاشرے کے نظام کو چلانے کا دین ہے لہذا اسلامی معاشرے کے تمام طبقات کے لئے رہبر ، ولی امر اور حاکم کا ہونا ضروری ہے تاکہ وہ اسلام اور مسلمانوں کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھ سکے اور سماج اور معاشرے میں عدالت برقرار کرسکے طاقتورافراد کی طرف سے کمزور افراد پر ظلم و تعدی کی روک تھام کرسکے اور معاشرے و سماج کے لئے سیاسی ، ثقافتی اور اقتصادی ترقی کے وسائل فراہم کرسکے
Add new comment