شام پر ممکنہ حملہ ،عراقی فوج ہائی الرٹ

ٹی وی شیعہ (نیوز ڈیسک)شام پر امریکہ کی طرف سے ممکنہ حملے کے پیش نظرعراق کے وزیر اعظم نوری مالکی نے عراقی فوج کو الرٹ کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ عراق کسی صورت میں اپنی فضائی حدود کو شام کے خلاف استعمال نہیں کرنے دے گا۔

Add new comment