وحدت امت کے زبردست داعی کی وفات

 

ٹی وی شیعہ (نیوز ڈیسک)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا محمد اسحاق قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔کہا جاتا ہے کہ  مولانا اسحاق پاکستان کے واحد محقق عالم دین تھے جو اہل روایت ہونے کے ساتھ ساتھ شاندار دانش بھی رکھتے تھے اور شریعت کے مختلف مسائل پر کلام کرتے وقت نہ صرف صحیح روایات پر استدلال قائم کرتے تھے ۔چنانچہ انہیں تمام اسلامی مسالک کے درمیان یکسان مقبولیت حاصل تھی۔

Add new comment