شیعہ ڈرائوروں کا وحشیانہ قتل عام

شیعہ ڈرائوروں کا وحشیانہ قتل عام
{نکتہ نیوز بنقل از پرس ٹی وی} یو ٹیوب پر جاری کی گئی ایک نئی کلپ تکفیری وہابیوں کے ایک نئے ظلم اور بربریت سے پردہ اٹھا رہی ہے۔ ان عسکریت پسندوں نے کچھ ٹرکوں کو روکا اور ڈرائوروں سے ان کے مذہب کے بارے میں بازپرس شرع کر دی


ڈرے ہوئے ڈرائوروں نے اپنے آپ کو سنی بتایا۔ لیکن ان کو پتا چل گیا کہ یہ علوی ہیں {علوی شیعہ مذہب کا ایک فرقہ ہے} جیسے ہی ان کو یہ معلوم ہوا ان لوگوں نے ڈرائوروں کو سڑک کے کنارے لے جاکر ان پر گولیوں کی بوچھار کردی اور ان کے ٹرکوں کو بھی آگ کے حلوالہ کردیا۔
 

یہ کلپ اس وقت منتشر ہوئی ہے جبکہ وہابی گروہ النصرہ کے کمانڈر ابومحمد لاگولانی نے ایک پیغام میں دھمکی ہے کہ ہمارے پاس ہزاروں راکٹ ہیں اور ہم علویوں کے گھروں پر راکٹون سے حملہ کریں گے
 
شام میں 2011 سے جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک اس طرح کی کئی ویڈیوں منظر علم پر آ چکی ہیں جو امریکی حمایت پا رہے وہابیوں کی بربریت کو دکھا رہی ہیں کہ وہ کس طرح عام لوگوں کو مار رہے ہیں
اسی مہینہ 5 اکٹوبر کو منتشر ہونے والی ایک کلپ میں دکھایا گیا تھا کہ کس طرح سے ان وہابی دہشت گردوں نے تین کردی باشندوں جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ شامی فوج کے کردی فوجی تھے پر اشتعال زا مادہ کو ڈال کر انہیں آک کے حوالہ کر دیا تھا۔


موصولہ اطلاعات کے مطابق مغربی قدرتیں اور منطقہ میں ان کے ہم پیمان ممالک خاص کر قطر، سعودی عرب اور ترکی ان دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں
اقوام متحدہ کے نمائندوں کے مطابق شام میں جنگ کے آغاز سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں اور تقریبا ستر لاکھ اسی {80} ہزار لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

ویڈیوں دیکھنے کے لئے کلک کریں http://www.tvshia.com/farsi/index.php/news/2042

Add new comment