شیعہ سائٹوں کا توہین آمیز کارٹون

شیعہ سائٹوں کا توہین آمیز کارٹون
{ٹی وی شیعہ بنقل از شیعہ نیوز} المدینہ سعودی نامی اخبار نے اپنے 19 اکتوبر کے شمارے میں ایک توہین آمیز کارٹون شایع کرتےہوئے شیعہ سائٹوں کا مذاق اڑایا ہے۔ یہ کارٹون "الغامدی" نامی کسی شخص نے بنایا ہے اور ساتھ میں لکھ دیا ہے  "شیعہ سائٹ" ۔


سعودی اخباروں میں اس کارٹون کے ذریعہ شیعہ سائٹوں کو ایک خطرناک سانپ کی طرح دکھایا گیا ہے۔ درحقیقت اس اخبار نے فتنہ آمیز اور شیعہ مخالف زہر اگلتے ہوئے علاقے میں شیعہ مخالف سوچ پیدا کرنے کی کوشش کی ہے جس کے زہریلے اثرات مختلف ملکوں میں میں دکھائی دے رہے ہیں۔

Add new comment