عراق میں القاعدہ اور انصار السنہ کے درمیان جھڑپ

عراق میں القاعدہ اور انصار السنہ کے درمیان جھڑپ
{ابنا} عراق کے حکومتی ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ کرکوک کے دیہات ’’دکمات‘‘ میں گزشتہ شب القاعدہ اور انصار السنہ کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔


اطلاعات کے مطابق دھشتگرد گروہوں کے درمیان ہونے والی اس جھڑپ میں القاعدہ کے ۴ افراد اور انصار السنہ کا ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔
دھشتگرد گروہوں کے درمیان ہونے والی یہ جھڑپ اتنی شدید تھی کہ اس دیہات کے ساکن افراد کو اپنے گھروں کو چھوڑنا پڑا
خبر ملتے ہی پولیس نے اس علاقہ کی گھیرا بندی کردی ہے

Add new comment