مشہور علوی عالم کا سیریا میں گلا کاٹ کر قتل

مشہور علوی عالم کا سیریا میں گلا کاٹ کر قتل
شیخ بدر غزال کو دو ہفتہ پہلے ایک اسلامی حکومت عراق اور شام میں نامی گروہ کے کچھ لوگوں نے بارودہ نامی گائوں سے اگوا کر لیا تھا۔ اب گلا کاٹ کر انکا قتل کر دیا گیا


شیعہ ٹی وی بنقل از ابنا۔ سے موصول خبروں کے مطابق سیریا کے دہشت گرد مختلف مقامات پر اپنی ہار کا بدلا لینے کے لئے اور انپے ساتھیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار ہیں اور ہر جنایت کرنے کے لئے آمادہ ہیں
اس دہشت گرد گرپ نے ایشیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شیخ بدر جو کی ایک علوی عالم تھے انکو ےبارودہ گائوں سے اگوا کرکے عراق و شام میں اسلامی حکومت نامی گروہ نے گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
حمص ضلع کے شورا انقلاب نامی گروہ اور منطقہ بصری الشام کے ارتباطی مرکز نے بھی اس خبر کی تایید کی ہے۔
اس سے پہلے بھی انہیں دہشت گردوں نے شیخ غزال کی ضرب شتم کی شکار اور خون سے لت پت تصویر منتشر کی تھی

Add new comment