منطقہ ضاحیہ کے دھماکوں کے پیچھے سعودی کا ہاتھ

منطقہ ضاحیہ کے دھماکوں کے پیچھے سعودی کا ہاتھ

اساییلی اخبار "یدیعوت احرونوت" نے فاش کیا :جنوبی بیروت کے  شیعہ نشین علاقوں میں حملہ کے پیچھے سعودی کا ہاتھ ہے اس نے کہا کہ لبنان اور سیریہ کے میں ہونے والے بم دھماکوں کے پیچھے وہابی ہیں اور ان سب کا رہبر سعودہ شاہزادہ  "بندربن سلطان" ہے اور اس کو بہت سے مغربی مملک کی حمایت حاصل ہے


صحافی "عبدالله قمح" ان اقدامات پر اعتراض و نفرت کا اظہار کرتے ہوءے لکھتا ہے: "بندربن سلطان"  بیروت کے ضاحیہ میں بہاءے جانے والے لوگوں کے خون کا ذمہ دار ہے یہ دہشت گرد وہ قاتل ہیں جنکے پیچھے سعودی حکومت کا ہاتھ ہے یہ سازشیں کرتے ہیں اور بغداد سے بیروت و دمشق تک ہزاروں لوگوں کے قتل کا حکم صادر کرتے ہیں ۔ لیکن ان کو یاد رکھنا چاہییے کہ مقاومت اور لبنانی عوام اور ضاحیہ کے رہنے والے ہارنہیں مانیں گے اور ایک دن اسکا انتقام لیں گے
اہل ضاحیہ اور مجروح لوگوں کی یہی آواز ہے کہ: قاتل زندہ نہیں رہیں گے۔اور یہ تیر کی طرح سعودی اور "بندربن سلطان" کے دفتر تک پہنچے گی جہاں پر سازشیں رچی جا رہی ہیں لگتا ہے کہ "بندربن سلطان"  نے ابھی تک مقاومت کو پہچانا نہیں ہے اور اس نعرہ "قاتل زندہ نہیں بچے گا" کو نہیں سنا ہے یا دہے اے "بندربن سلطان"  تم سے قصاص لیا جاءے گا  

Add new comment