فیس بک کی آیۃ اللہ خامنہ ای اور حزب اللہ کے پرچم سے دشمنی
فیس بک کی آیۃ اللہ خامنہ ای اور حزب اللہ کے پرچم سے دشمنی
تحقیق اور بررسی سے پتہ چلتا ہے کہ فیس بن کے عھدہداران ایرانی انقلاب کے رہبر آیۃ اللہ سید علی ضامنہ ای اور حزب اللہ کے پرچم کو دیکھنے کے روادار نہیں ہیں۔
اسی لءے آجکل انھوں سے بہت سے ایست صفحوں کے فلٹر کر دیا ہے کہ میں آیۃ اللہ خامنہ ای کا فوٹو یا حزب اللہ کا پرچم پایا جاتا تھا۔
قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان عھدہداروں کے نزدیک یہ مھم نہیں ہے کہ یہ فوٹو نءے ہوں یا پرانے یہاں تک کہ اگر یہ کسی آرشیو میں بحی ہوں تب بھی وہ اکاونت بند کر دیا جاتا ہے۔
نمونہ کے طور پر انمیں سے ایک صحہ کو منتشر کر رہے ہیں کہ جسکی وجہ سے ایک لاکھ سے زیادہ افراد کا اکاونت بلاک کیا جا چکا ہے جبکہ ان پر کوءی بحی غیر قانونی مطالب موجود نہیں تھے
Add new comment