یاسر الحبیب کا آیتہ اللہ بھجت کے بارے میں توھین آمیز بیان

یاسر الحبیب کا آیتہ اللہ بھجت کے بارے میں توھین آمیز بیان

یاسر الحبیب کے ساتھیوں میں سے ایک نے آیۃ اللہ بھجت کے بارے میں سوال کیا تو اس نے جوات دیا۔۔۔۔

اس سے پہلے بھی اس مولوی نما شخص کے بارے میں بھت کچھ لکھا جا چکا ہے تا کہ اسکا واقعی چھرا لوگوں کے سامنے نمایاں ہو سکے۔

یہ ایک ایسا شخص ہے کہ جسکے بارے میں یقین سے کہا جا سکتا ہپے کہ دنیا کی جاسوسی اور تخریک کاری پھلانے والی تنظیموں سے رابطہ میں ہے اور اسکے ذریعہ یہ استعماری طاقتیں چاہتی ہیں کہ مسلمانوں کے درمیان فتنہ پھلا سکیں۔

اور اس طرح سے وہ نہ صرف مذھب کو بدنام کر رہا ہے بلکہ اس کا چھرہ بھی خراب کرنے کی کو شش کر رہے ہیں

اسی ضمن میں جب اسکے ساتھیوں میں سے ایک نے آیۃ اللہ بھجت کے بارے میں سوال کیا تو اس نے ان کی توھین کرتے ہوءے آیۃ اللہ بھجت کو ایک "منحرف" شخص بتایا۔

اس طرح سے وہ چاہتا ہے کہ آیۃ اللہ بھجت جو کہ شیعوں کہ درمیان بھت تاثیر گذار شخصیت ہیں کا چھرہ لوگوں کے درمیان خراب کر سکیں۔

Add new comment