حرم حضرت رقیہ(س) سے متصل مسجد پر راکٹ حملہ
المیادین ٹی وی چینل نے فوری خبر دی ہے کہ شام میں سر گرم دھشتگردوں نے حرم حضرت رقیہ (س) پر راکٹ حملہ کرنے کی کوشش کی۔ دھشتگردوں کی طرف سے پھینکا گیا راکٹ حرم سے متصل مسجد پر گرا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حرم حضرت رقیہ(س) کے محافظ یونین کمانڈر نے بتایا ہے کہ اس حملے میں حرم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے راکٹ حرم سے متصل مسجد کی چھت پر گرا جس کے نتیجے میں صرف دو شامی زخمی ہوئے ہیں۔
Add new comment