سعودی عرب کے وہابی ملا کی شام کےممتاز سنی عالم کی شہادت پرخوشی کااظہار
سعودی عرب کے مرتد وہابی ملا شیخ عبد الرحمن السدیس نے شام کے ممتاز اور مایہ ناز سنی عالم دین شیخ محمد سعید رمضان البوطی کی شہادت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئےمرحوم کی زبردست توہین کی ہے۔ سعودی عرب کے مرتد وہابی ملا نے بلاد شام کے سنی علماء کے سربراہ شہید شیخ محمد سعید رمضان البوطی کی توہین کرتے ہوئے مرحوم کو بدعت گذار قراردیا سعودی عرب کے ابو جہل و ابولہب کے حامی مرتد وہابی ملا شیخ عبد الرحمن السدیس نے علامہ البوطی کی زبردست توہین کرتے ہوئے انھیں گمراہ قراردیا۔ سعودی عرب کے مرتد اور ابو سفیانی ملا عبد الرحمن مسجد الحرام اور مسجد النبی (ص) کے ادارے کے سربراہ بھی ہیں ناپاک سلفی وہابیوں نے صہیونیوں کی طرح خانہ کعبہ پر امریکہ کے تعاون سے تسلط قائم کررکھا ہے اور عالم اسلام میں وہابی تکفیری افکار کو امریکہ اور اسرائيل کے تعاون سے فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ سعودی عرب کے اس گمراہ وہابی ملا کو سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ نے 17 جمادی الثانی 1433 ہجری قمری میں مسجد الحرام اور مسجد النبی (ص) ادارے کا سربراہ مقرر کیا اور وزیر کا درجہ دیا تھا ۔ سعودی عرب کے مرتد وہابی اپنے عقیدے کے خلاف تمام مسلمانوں کو گمراہ تصور کرتے ہیں۔جبکہ دیگر مسلمان وہابیوں کو کفار قریش کی نسل اور ابو جہل اور ابو لہب کے باقی ماندہ عناصر قراردیتے ہیں۔ جس طرح اسرائيل نے امریکہ کے تعاون سے بیت المقدس پر قبضہ کررکھا ہے اسی طرح سعودی یہودیوں نے بھی امریکہ کے تعاون سے مسجد الحرام اور مسجد النبی (ص) پر غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد النبی (ص)کے امام جماعت کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف آواز بلند نہیں کرتے لیکن وہ مسلمانوں کے خلاف سازش اور پروپیگنڈے میں ہمیشہ مشغول رہتے ہیں، افغانستان، پاکستان ، عراق اور شام میں امریکہ کے تعاون سے وہابیوں کی مداخلت اس بات کا واضح ثبوت ہے سعودی وہابیوں نے فلسطین کے مظلوم عربوں کی حمایت میں آج تک اسرائيل کے خلاف ایک گولی بھی فائر نہیں گی۔ واضح رہے کہ ممتاز سنی عالم دین شہید شیخ رمضان البوطی کو چند روز قبل شام میں سرگرم سلفی وہابیوں نے شام کی مسجد الایمان میں نماز کی حالت میں درجنوں شاگردوں کے ہمراہ ایک بم دھماکے میں شہید کردیا تھا۔
Add new comment