سات دھماکے،۲۰۰ افراد سے زائد شہید اور زخمی
ذرائع کی رپورٹ کے مطابق آج صبح بغداد کے مختلف شیعہ نشین علاقوں میں ۷ کار بم دھماکے ہوئے جن کے نتیجہ میں ۵۵ شہید اور ۱۶۰ زخمی ہوئے ہیں۔
بغداد کے چند شیعہ نیشن علاقوں میں آج صبح 7 کار بم دھماکے جن میں دسیوں شہید اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
اس رپورت کے مطابق یہ دھماکے بغداد کے علاقوں صدر، کاظمیہ، صالحیہ، اور المشتمل میں ہوئے ہیں۔
المنار ٹی چینل نے شہید ہونے والوں کی تعداد ۲۳ اور زخمی ہونے والوں کی ۱۰۰ بتائی ہے جبکہ العالم ٹی چینل نے شہداء کو ۵۵ اور زخمیوں کو ۱۶۰ اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نوری مالکی کے عراق میں کفر کے فتوے لگا کر بے گناہ عوام کے قتل عام کے خطرے سے خبردار کرنے کے ایک دن بعد یہ دھماکےہوئے ہیں۔
Add new comment